سماہنی(ہمارا بھمبر)سب ڈویژن سماہنی سیز فائر لائن پر واقع علاقوں چاہی اور کھمباہ میں ٹوکہ مشین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی سماہنی کے علاقوں چاہی اور کھمباہ میں دو مختلف واقعات میں دو افراد ٹوکہ مشین کی زد میں آ گئے جس کے باعث ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شخص دونوں بازوں سے محروم ہو گیا سرحدی علاقے چاہی میں نوجوان ذوہیب ٹریکٹر کے پیچھے لگی ٹوکہ مشین کی زد میں آ کر جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرے واقعہ میں سرحدی علاقے کھمباہ کا رہائشی منیر نامی شخص ٹوکہ مشین کی زد میں آ کر دونوں بازوں سے محروم ہو گیا
سماہنی؛ ٹوکہ مشین کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی
اکتوبر 28, 2024
0

Tags: