اوورلوڈڈ ڈمپرز کے خلاف ایس ڈی ایم بھمبر محمد عیص بیگ اور Sdo شاہرات کی بڑی کارروائی

0


 محکمہ شاہرات کی تحریک پر ڈپٹی کمشنر مرزا ارشد محمود جرال کی طرف سے اوورلوڈڈ ڈمپرز کے خلاف لگائی گئی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف  انتظامیہ اور محکمہ شاھرات بھمبر کی جانب سے ایس ڈی ایم بھمبر محمد عیص بیگ اور Sdo شاہرات بھمبر راجہ عماد خالد کی پولیس نفری کے کارروائی اوولوڈڈ ڈمپرز سے ذاہد لوڈ ریت اتروا دی۔

 وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بھرپور قانونی کارروائی کی جائے گی ۔

Tags:

ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں (0)